Maa/ماں
Maa ایک ایسی عظیم ہستی ہے جس کا مقام دنیا کے ہر رشتے سے بلند اور منفرد ہے۔ Maa کی ممتا، محبت اور قربانی کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، لیکن یہ نظم "Maa" ان جذبات کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس میں ماں کے پیار، قربانی اور اس کی اہمیت کو نہایت جذباتی اور دل کو چھو لینے والے انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
نظم میں ماں کے آنچل کے سائے کو خوش نصیبی کا نشان کہا گیا ہے، جبکہ ماں کی محبت کو سب سے قیمتی دولت اور دنیا کی ہر خوشی کا ذریعہ بتایا گیا ہے۔ اس میں ان افراد کا بھی ذکر کیا گیا ہے جو ماں کی ممتا سے محروم ہیں اور ان کی محرومی کا درد واضح کیا گیا ہے۔
یہ نظم Maa کی عظمت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ماں کے قدموں میں جنت ہے، اور اس کی دعا اور محبت دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کا ذریعہ ہے۔ اس نظم میں منفرد انداز میں ماں کے مقام کو دل سے بیان کیا گیا ہے، جو ہر قاری کے دل کو شاید چھو جائے۔

*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
جسے بھی ماں کا پیار ملتا ہے
ماں کے آنچل تلے جو پلتا ہے
سمجھو وہ خوش نصیب ہوتا ہے
ملے گی اس کو بلندیوں کو مقام
پائے گا دنیا کی خوشیاں وہ تمام
جو بھی ماں کے قریب ہوتا ہے
ماں سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں
ماں ہے تو زندگی ہے کتنی حسین
ماں سے گھر باغ عندلیب ہوتا ہے
ماں ہے تو زندگی ہماری رواں
ماں سے ہے قائم یہ کون و مکاں
ماں سے ہر رشتہ طیب ہوتا ہے
ہر بلا ماں لے لے اپنے سر
رکھے اولاد پہ ممتا کی نظر
ماں کا پیار بھی عجیب ہوتا ہے
جو ہے محروم ماں کی ممتا سے
حال کیا ہے پوچھو تم ان سے
وہ تو سچ میں غریب ہوتا ہے
جسے بھی ماں کی آہ لگ جائے
اس سے مالک بھی خفا ہو جائے
بندہ وہ کم نصیب ہوتا ہے
خطا گر اپنوں سے ہو جائے
ممتا سے دل نہ کبھی باز آئے
ماں کا تو دل مجیب ہوتا ہے
ماں کیا ہے محب تم پہچانو
اس کے پیروں میں کیا ہے جانو
ماں میں ہی تو حبیب ہوتا ہے
(از ✒️:محب طاہری)
Read This Also: Maa Baap ki Qadar nazam
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
MAA
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
Maa/ماں |
*JISE BHI MAA KA PYAR MILTA HAI
MAA KE AANCHAL TALE JO PALTA HAI
SAMJHO WO KHUSH NASEEB HOTA HAI
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
*MILEGI USKO BALANDIYON KO MOKAAM
PAYEGA DUNIYA KI KHUSHIYAN WO TAMAM
JO BHI MAA KE QAREEB HOTA HAI
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
*MAA SE BADH KAR KOI DAULAT NAHI
MAA HAI TO ZINDAGI HAI KITNI HASEEN
MAA SE GHAR BAAG E ANDLEEB HOTA HAI
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
*MAA HAI TO ZINDAGI HAMARI RAWAN
MAA SE HAI QAYEM YE KON O MAKAAN
MAA SE HAR RISHTA TAYEEB HOTA HAI
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
*HAR BALA MAA LE LE APNE SAR
RAKHE AULAAD PE MAMTA KI NAZAR
MAA KA PYAR BHI AJEEB HOTA HAI
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
*JO HAI MAHROOM MAA KI MAMTA SE
HAAL KYA HAI POOCHHO TUM UNSE
WO TO SACH ME GHAREEB HOTA HAI
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
*JISE BHI MAA KI AAH LAG JAYE
US SE MAALIK BHI KHAFA HO JAYE
BANDAH WO KAMNASEEB HOTA HAI
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
*KHATA GAR APNO SE HO JAYE
MAMTA SE DIL NA KABHI BAAZ AAYE
MAA KA TO DIL MOJEEB HOTA HAI
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
*MAA KYA HAI MOHIB TUM PAHCHANO
IS KE PAIRON ME KYA HAI JANO
MAA ME HI TO HABEEB HOTA HAI
By🖋️: Mohib Tahiri
👍🏽 ✍🏻 📩 📤 🔔
Like | Comment | Save | Share | Subscribe
Tags