( بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ )
Zindagi ke saath saath/زندگی کے ساتھ ساتھ
🌺🌙✨💫❀ •❀💫✨🌙🌺
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
یہ غزل Zindagi ke saath saath جو زندگی، عشق، جدائی، اور انسانیت جیسے موضوعات پر مبنی ہیں۔ یہ شاعری زندگی کے سفر کو بندگی، خوشی، اور محبت کے جذبے کے ساتھ جوڑتی ہے۔ اس غزل میں دلوں کو چھونے والے جذبات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے اور قارئین کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں کہ کیسے وقت کے ساتھ انسان اور اس کی زندگی کے پہلو بدلتے جاتے ہیں۔
یہ کلام اُن لوگوں کے لیے ہے جو الفاظ میں گہرائی، احساسات میں صداقت، اور خیالات میں وسعت کو تلاش کرتے ہیں۔
یہ کلام اُن لوگوں کے لیے ہے جو الفاظ میں گہرائی، احساسات میں صداقت، اور خیالات میں وسعت کو تلاش کرتے ہیں۔
Zindagi ke saath saath |
عمر جو ڈھلتی گئی زندگی کے ساتھ ساتھ
منزل بھی ملتی گئی بندگی کے ساتھ ساتھ
جب بھی ہوا غم سے یارو! میرا سامنا
کیا اُس کا سامنا خوشی کے ساتھ ساتھ
کیے لاکھ وہ ستم، زباں پہ اُف تک نہ آیا
ہر غم کو میں نے چھپایا ہنسی کے ساتھ ساتھ
ایک منزل بھی جدائی کی آتی ہے عشق میں
ایسا تو ہوتا ہے، مگر کسی کے ساتھ ساتھ
ملتی گئی ہر منزل، راہِ عشق میں مجھے
قدم جو بڑھاتا رہا عاشقی کے ساتھ ساتھ
کس اور جا رہے ہو محب، اس کا بھی ہو خبر
انسان شاید بدل رہا ہے صدی کے ساتھ ساتھ
**************
از ✒️: محب طاہری
Read This Also: Ghazal:- Teri yaadon ke sahare
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
Zindagi ke saath saath
🌺🌙✨💫❀ •❀💫✨🌙🌺
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
*umar jo dhalti gayi zindagi ke saath saath
Manzil bhi milti gayi bandage ke saath saath
*jab bhi huwa gham se yaaro ! mera saamna
Kiya uska saamna khushi ke saath saath
*kiye laakh wo sitam,zubaan pe uff tak na aaya
har gham ko maine chhupaya hansi ke saath saath
*ek manzil bhi judaai ki aati hai ishq me
Aisa to hota hai ,magar kisi ke saath saath
*milti gayi har manzil,raah-e-ishq me mujhe
Qadam jo badhata raha aashiqi ke saath saath
*kis or ja rahe ho Mohib,iska bhi ho khabar
Insaan shayed badal raha hai sadi ke saath saath
**************
12/08/2019
By🖋️: Mohib Tahiri
Read This Also: Achhi Ghazal:- Neend Meri aankhon ko
🌸✨🌼🌟🌿 ~Mohibz Tahiri~ 🌟🌿🌼✨🌸
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
👍🏽 ✍🏻 📩 📤 🔔
Like | Comment | Save | Share | Subscribe