Maa Baap ki Qadar /ماں باپ کی قدر
Maa Baap ki Qadar اور اہمیت اُن سے پوچھیں جنکے والدین نہیں ہے جو یتیم ہیں۔
یہ نظم "Maa Baap ki Qadar " والدین کی عظمت، محبت اور ان کے مقام کو خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔ شاعر نے والدین کو زندگی کی گرمی میں شجرِ سایہ دار اور دعاؤں کی روشنی قرار دیا ہے، جو اولاد کی زندگی کو روشن اور پر سکون بناتے ہیں۔
نظم میں ماں کی دعا کو شفا بخش اور باپ کی ہمت کو خوابوں کی تعبیر کے لیے بنیاد بتایا گیا ہے۔ والدین کی محبت کو دنیا کی سب سے بڑی نعمت قرار دیتے ہوئے، ان کی خدمت کو جنت کی کنجی اور ان سے غفلت کو بھٹکنے کا سبب کہا گیا ہے۔
یہ نظم "Maa Baap ki Qadar " ہمیں والدین کی محبت اور قربانیوں کو یاد دلاتی ہے اور ان کی قدر کرنے کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔ اس میں ایک جذباتی پیغام چھپا ہے کہ والدین کی رضا میں ہی اللہ کی رضا ہے اور انہی کی خدمت انسان کی اصل کامیابی کا ذریعہ ہے۔ یہ نظم قاری کے دل میں والدین کی خدمت اور محبت کا جذبہ بیدار کرتی ہے۔لہٰذا! جن کے والدین حیات سے ہیں وہ انکی قدر اور خدمات کر لیں پتہ نہیں زندگی موقع دے یا نہ دے۔

🌸✨🌼🌟🌿 ~~~ 🌟🌿🌼✨🌸
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
Maa Baap ki Qadar /ماں باپ کی قدر |
ماں باپ کی محبت، وہ سایۂ شجر ہے
زندگی کی گرمی میں، یہ خنک سفر ہے
یہ روشنی کا چراغ ہیں اندھیروں میں
دعا کی خوشبو، جو دلوں میں معتبر ہے
ماں کی دعا کا لمس، ہر زخم بھر دے
باپ کی ہمت، جو ہر خواب کا نگر ہے
ماں کی آغوش میں سکونِ جاں ملے
باپ کے کندھوں پہ فلک کا سفر ہے
جو ان کی خدمت کرے، پائے وہ جنت
جو بھول جائے انہیں، وہ بھٹکتا دربدر ہے
ان کی رضا میں ہی ہے رب کی رضا محب
ماں باپ کی قدر ہی اصل راہگزر ہے
از✒️: محب طاہری
خنک:- ٹھنڈا
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
Maa Baap ki Qadar
🌺🌙✨💫❀ •❀💫✨🌙🌺
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
Zindagi ki garmi mein, yeh khanak safar hai
Yeh roshni ka charagh hain andheron mein
Dua ki khushboo, jo dilon mein mu'tabar hai
Maa ki dua ka lams, har zakhm bhar de
Baap ki himmat, jo har khwab ka nagar hai
Maa ki aagosh mein sukoon-e-jaan mile
Baap ke kandhon pe falak ka safar hai
Jo inki khidmat kare, paaye wo jannat
Jo bhool jaye inhe, woh bhatakta darbadar hai
Inki raza mein hi hai Rab ki raza Mohib
Maa baap ki qadr hi asal raahguzar hai
Khanak: thand/cool
By🖋️: MohibTahiri
🌺🌙✨💫❀~Mohib Tahiri~❀💫✨🌙🌺
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
👍🏽 ✍🏻 📩 📤 🔔
Like | Comment | Save | Share | Subscribe